Who are Faith Matters?

Who We Are

Faith Matters is a not-for-profit organisation working globally to resolve conflicts and tensions among different community groups. In order to do so, we promote inter-faith and intercultural dialogue by creating a sense of shared values within and among communities.

Faith Matters is devoted to combat narratives that cause divides and tensions within society, in particular extremist ideologies, radicalisation and Islamophobia. Our intent is to tackle these issues on an international scale in order to promote tolerance whilst protecting fundamental human rights.

Founded six years ago on the belief that dialogue and mutual understanding are essential to overcome tensions, Faith Matters has been, since then, working to ensure that each individual is respected for his faith, values and beliefs in the name of universal human rights.

Faith Matters is also working on numerous programmes for the improvements of Pakistan through healthcare development, awareness and preventive measures against domestic violence, radicalisation and faith-based discrimination.

Who are Faith Matters?

ہم کون ہیں؟

ہم ایک فلاحی تنظیم ہیں جو دنیا بھر میں اختلافات ختم کرنے، بین المذاہب گفت و شنید کو فروغ دینے اور مذہبی رواداری قائم کرنے، اور تمام طبقات کے درمیان انکی مشترکہ اساس کا احساس پیدا کرنے کے لیے کام کررہی ہے۔ قیامِ امن ہمارا عزم ہے اور یہ بھی کہ مذہب کا احترام ایک ایسے مضبوط ہتھیار کے طور پر کیا جائے جو معاشرتی انصاف اور مساوات کو مظبوط کرتا ہے۔ ان دونوں اوصاف کا تمام طبقات میں ہونا لازمی ہے اور ہم اس مقصد پر بھی کام کررہے ہیں کہ انسانی زندگی کا احترام عموماً پوری دنیا میں کیا جائے اور خصوصاً ان علاقوں میں جہاں حالات زیادہ ناسازگار ہیں۔

چنانچہ، فیتھ میٹرز نے پوری دنیا میں مسلمانوں، عیسائیوں اور دیگر مذاہب کے ماننے والوں کے ساتھ مل کر کام کیا ہے اور مختلف مذاہب کے درمیان باہمی رواداری اور عزت و احترام کو فروغ دینے میں ایک کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ ہم اسلاموفوبیا اور معصوم مسلمانوں پر حملوں کے خلاف انتھک جدوجہد کرتے رہے ہیں، چاہے ایسا دنیا کے کسی بھی خطے میں ہورہا ہو۔ ہم نے اپنے یہ کردار بھی یقینی طور پہ ادا کیا ہے کہ دوسرے مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کے انسانی حقوق کی وکالت اور احترام کی جدوجہد کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہوں۔

فیتھ میٹرز 6 سال پہلے قائم کی گئی تھی اور اسکے بانی ایک مسلمان تھے جنکا ایمان تھا کہ صرف باہمی گفت و شنید اور رواداری ہی اختلافات کو ختم کرنے کا بہترین اور مؤثرترین ذریعہ ہیں۔ یہی وہ تخیل ہے جسے بنیاد بنا کر ہماری تنظیم پوری دینا میں کام کررہی ہے۔