Countering Extremism Projects

Protecting Pakistan

Peghaam (The Message) - 'The Protecting Pakistan Peghaam Project'

Faith Matters is driven to create innovative ways to involve the citizens of Pakistan to help generate positive interactions between Pakistan’s varying faiths. We are strong advocates of the importance of inter-faith harmony and endeavour to counter-terrorism in the region that has been based on a false interpretation of Islam, and its relationships with minorities. Islam is based on the acceptance of people who believe in One God and in ensuring that those who do not believe, are not attacked. The Pakistan Peghaam Project is a unique campaign against terrorism and conflict in the region with the use of technology.

The recipients of Pakistan Peghaam SMS messages will, we hope, become aware and inform others of the importance of understanding between the community; this root level campaign is integral to creating a cohesive and stable Pakistan. Our messages are also localised so that people can relate and reflect on them and they are based on religious, poetry and leadership messages that resonate in local areas in Pakistan. They are not meant to inherently change local communities, apart from bringing out the need for people to respect and understand that each one of them is important and has a positive role to play in the country.

The Pegham Project is therefore a resource tool, seeking to create a positive and beneficial impact in the region.

 

Protecting Pakistan

پیغام (دی میسیج) – ' پیغام منصوبہ برائے محفوظ پاکستان ' (دی پرٹیکٹنگ پاکستان پیغام پروجیکٹ)

یہ پروگرام پاکستانی عوام تک موبائل ایس ایم ایس (SMS) کے ذریعے معلومات پہنچانے پر مشتمل ہے۔ اس پروگرام میں ایس ایم ایس کے ذریعے قرآنی پیغامات اور شاعری لوگوں تک پہنچائی جائیں گی جن سے عوام میں اپنی مدد آپ کے تحت پاکستان کی حفاظت اور ترقی کا معاشرتی جذبہ جاگے گا۔ یہ پیغامات پاکستان عوام تک اپنی بات پہنچنے کا ایک راستہ بھی ہیں اور جن لوگوں تک یہ پیغامات پہنچیں انہیں جواب دینے کا موقع بھی دیتے ہیں،  جس کے نتیجے میں آئندہ انہیں مزید معلوماتی پیغامات بھیجنے میں ہماری حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔

پیغام پروجیکٹ پاکستان کے باسیوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا ایک طریقہ بھی ہے جس سے یہ بات یقینی بنے گی کہ ایسے لوگ جو ملک میں نفرتوں کے بیج بورہے ہیں ملک کی اس اکثریتی آبادی کی نمائندگی نہ کرسکیں جو امن و سکون کے ساتھ اپنی زندگیاں گذارنا چاہتے ہیں۔ یہ منصوبہ اس بات کو بھی یقینی بناتا ہے کہ ملک کی خاموش اکثریت کی بھی ایسے عناصر کے خلاف ایک آواز ہو جو اس ملک کو غیرمستحکم کرنا چاہتے ہیں اور یہ بھی کہ مذہب اس ملک میں امن اور ترقی لانے میں ایک مثبت کردار ادا کرسکے۔ یہی وہ چیزیں ہیں جو اسلام کا اصل مقصد ہیں – یعنی امن، آشتی اور انصاف، اور ایسے افراد جو معصوموں اور کمزوروں کو مارتے ہیں وہ دراصل اسلام کے اس عظیم ترین اور آفاقی مذہب کے ساتھ ایک بہت بڑی ناانصافی کررہے ہیں۔

Our Shared Faith, Our Shared Futures

Our Faiths and Our Shared Futures

There is a real need to educate and help younger people to stand up against intolerance which is widespread between faiths in certain parts of the globe. The booklet aims to not only challenge intolerance it also presents numerous similarities found within the scriptures of Islam and Christianity which can develop stronger relations between communities. The booklet contains extracts from these spiritual texts to reveal the true positive  and inspiring statements that can help to build bridges and strong positive relationships between these great faiths. This booklet can therefore help young people to understand other elements of other faiths and in doing so, develop a greater understanding of their faith. With the majority of people in Pakistan being Muslim, compassion, social justice and 'doing the right thing' by protecting life and the integratity of people is fundamental to Islam. It is within the core of Islam and that should be the guiding light for Muslims in Pakistan.

 

 

Our Shared Faith, Our Shared Futures

 

ہمارے ایمان اور ہمارے مشترکہ مستقبل

یہ منصوبہ قرآنِ پاک اور 'اہلِ کتاب' کے دیگر مقدس کلاموں سے استفادہ کرتا ہے۔ اس منصوبے میں نوجوان افراد شامل تھے جنہوں نے ایسی مقدس آیات کا مطالعہ کیا جو ان باتوں کی حمایت کرتی ہیں: (1) اختلافات کا احترام کرنا (2) انسانی جان کا احترام کرنا، اور (3) تشدد سے تحفظ ۔

ایک کتابچہ تالیف کیا گیا اور ہم نے بہت سے اماموں اور پادریوں کو ایک جگہ جمع کیا تاکہ وہ مقدس کلاموں کی آیات کا جائزہ لے کر اور ان پر گفت و شنید کرکے یہ ثابت کریں کہ وہ کس طرح سے مذکورہ تین موضوعات کی حمایت کرتی ہیں۔ پھر یہ کتابچہ نوجوان افراد میں تقسیم کیا گیا تاکہ ان میں متفرق مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا احترام پیدا ہو اور شدت پسندی کی آواز لگانے والوں کو یہ نوجوان چیلنج بھی کریں۔