Protecting Pakistan

Peghaam (The Message) - 'The Protecting Pakistan Peghaam Project'

Faith Matters is driven to create innovative ways to involve the citizens of Pakistan to help generate positive interactions between Pakistan’s varying faiths. We are strong advocates of the importance of inter-faith harmony and endeavour to counter-terrorism in the region that has been based on a false interpretation of Islam, and its relationships with minorities. Islam is based on the acceptance of people who believe in One God and in ensuring that those who do not believe, are not attacked. The Pakistan Peghaam Project is a unique campaign against terrorism and conflict in the region with the use of technology.

The recipients of Pakistan Peghaam SMS messages will, we hope, become aware and inform others of the importance of understanding between the community; this root level campaign is integral to creating a cohesive and stable Pakistan. Our messages are also localised so that people can relate and reflect on them and they are based on religious, poetry and leadership messages that resonate in local areas in Pakistan. They are not meant to inherently change local communities, apart from bringing out the need for people to respect and understand that each one of them is important and has a positive role to play in the country.

The Pegham Project is therefore a resource tool, seeking to create a positive and beneficial impact in the region.

 

Protecting Pakistan

پیغام (دی میسیج) – ' پیغام منصوبہ برائے محفوظ پاکستان ' (دی پرٹیکٹنگ پاکستان پیغام پروجیکٹ)

یہ پروگرام پاکستانی عوام تک موبائل ایس ایم ایس (SMS) کے ذریعے معلومات پہنچانے پر مشتمل ہے۔ اس پروگرام میں ایس ایم ایس کے ذریعے قرآنی پیغامات اور شاعری لوگوں تک پہنچائی جائیں گی جن سے عوام میں اپنی مدد آپ کے تحت پاکستان کی حفاظت اور ترقی کا معاشرتی جذبہ جاگے گا۔ یہ پیغامات پاکستان عوام تک اپنی بات پہنچنے کا ایک راستہ بھی ہیں اور جن لوگوں تک یہ پیغامات پہنچیں انہیں جواب دینے کا موقع بھی دیتے ہیں،  جس کے نتیجے میں آئندہ انہیں مزید معلوماتی پیغامات بھیجنے میں ہماری حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔

پیغام پروجیکٹ پاکستان کے باسیوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا ایک طریقہ بھی ہے جس سے یہ بات یقینی بنے گی کہ ایسے لوگ جو ملک میں نفرتوں کے بیج بورہے ہیں ملک کی اس اکثریتی آبادی کی نمائندگی نہ کرسکیں جو امن و سکون کے ساتھ اپنی زندگیاں گذارنا چاہتے ہیں۔ یہ منصوبہ اس بات کو بھی یقینی بناتا ہے کہ ملک کی خاموش اکثریت کی بھی ایسے عناصر کے خلاف ایک آواز ہو جو اس ملک کو غیرمستحکم کرنا چاہتے ہیں اور یہ بھی کہ مذہب اس ملک میں امن اور ترقی لانے میں ایک مثبت کردار ادا کرسکے۔ یہی وہ چیزیں ہیں جو اسلام کا اصل مقصد ہیں – یعنی امن، آشتی اور انصاف، اور ایسے افراد جو معصوموں اور کمزوروں کو مارتے ہیں وہ دراصل اسلام کے اس عظیم ترین اور آفاقی مذہب کے ساتھ ایک بہت بڑی ناانصافی کررہے ہیں۔