Volunteering with Faith Matters?

Volunteering for Faith Matters

If you, like us, believe that Pakistan deserves to be given the opportunity to flourish within the vision of tolerance, respect and equality, then you should join our team!

We are looking for dedicated and committed volunteers who can also help us increase the range of social projects in Pakistan and in particular, we are looking for female workers as we believe that empowering women and up-skilling them is beneficial in supporting their family units.

If you are interested in volunteering for us, please do not hesitate to contact Mr Fiyaz Mughal on info@faith-matters.pk

Volunteering with Faith Matters?

ہمارے لیے بطور رضاکار کام کرنا

ہم ہمیشہ ایسے افراد کی تلاش میں رہتے ہیں جو پاکستان کے اندر ہمارے کام میں ہاتھ بٹانا چاہیں۔ ہمیں ایسے لوگوں کی تلاش ہے جو (1) ترجمے کا کام کرسکیں (2) ویب ڈیویلپمینٹ کا کام کرسکیں، اور (3) ہمارے مواد کو رومن اردو والے ایس ایم ایس میں لکھ دیں تاکہ ہمیں لوگوں تک رسائی پانے میں آسانی ہو۔ ہم تحقیقی اور تجزیاتی کام کے لیے بھی رضاکاروں کو خوش آمدید کہیں گے اور رابطہ کاری اور انتطامی امور کے لیے بھی۔

گویا ہم ایسے پُرجوش اور مستعد رضاکاروں کی تلاش میں ہیں جو پاکستان میں ہمارے معاشرتی بہبود کے منصوبوں کو آگے بڑھانے میں ہماری مدد کریں۔ خصوصاً، ہم خواتین کارکنوں کی تلاش میں ہیں کیونکہ ہمارا ایمان ہے کہ خواتین کی اعانت کرنے اور انکی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے سے ایک پورے خاندان کے حالات بہتر ہوجاتے ہیں۔

اگر آپ ہمارے ساتھ بطور رضاکار کام کرنا چاہتے ہوں، تو براہ کرم فیاض سے اس ای میل پر رابطہ کرنے میں بالکل جھجھک محسوس نہ کریں:info@faith-matters.pk